Latest news

وزیراعظم یوتھ پروگرام کا ’’پیووٹ‘‘ پروگرام شروع، عالمی پاکستانی نوجوانوں کو قومی ترقی سے جوڑنے کا اقدام

محمود احمد, JULY 17,2026 نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 17 جولائی 2026ء وزیراعظم یوتھ پروگرام نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اشتراک سے نیویارک میں واقع پاکستان مشن میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران انقلابی “پیووٹ” پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ “کنکشن ٹو کنٹری بیوشن پاکستانی یوتھ ڈائسپورا کنیکٹ” … Read more