سندھ میں پی پی پی یونٹ کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا فیصلہ؛ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں اہم اجلاس
کاشف عباسی , JULY 22,026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 22 جولائی 2026ء وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں بنیادی ڈھانچے اور سرمایاکاری کی پیش رفت کو نئے مرحلے میں داخل کرنے کے لیے ‘پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ’یونٹ کو باقاعدہ طور پر ایک تجارتی اور خود مختار ‘پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی’ میں تبدیل کرنے … Read more