Latest news

خواتین مسافروں کی طویل قطار پر اضافی سرچ کاؤنٹر کھولنے کا حکم، ڈراپ آف لین پر ٹریفک رش پر تشویش کا اظہار، توسیعی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

منصور احمد, August 30,2026 اسلام آباد/لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ محمد آصف نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ایک اعلیٰ سطحی دورہ کیا، جہاں انہوں نے بین الاقوامی و اندرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کیے گئے سفری انتظامات کا باریک بینی سے … Read more