کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کی ریکارڈ 18 ماہ میں تعمیرِ نو؛ عالمی ہوا بازی کے ادارے ‘آئی سی اے او’ کے اجلاس میں پاکستان کی بڑی کامیابی کا اعتراف
کاشف عباسی , JULY 15,026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 15 جولائی 2026ء پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کی تعمیرِ نو کا انتہائی پیچیدہ اور اہم ترین منصوبہ محض 18 ماہ کی مقررہ مدت میں کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ اس مقتدر کامیابی اور … Read more