Latest news

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سانحہ؛ سپریم کورٹ نے محمد زبیر عرف چریا اور عبدالرحمان عرف بھولا کو بری کر دیا؛ فوجداری انصاف میں سزا محض قیاس آرائی یا شبہات پر نہیں دی جا سکتی

منصور احمد, JULY 06,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ایک مقتدر فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ملکی فوجداری نظامِ انصاف میں کسی بھی ملزم کو محض قیاس آرائی، عمومی قسم کے الزامات یا مضبوط شبہات کی بنیاد پر سزا نہیں دی جا سکتی، بلکہ … Read more