Latest news

ملکی ڈیموں میں قابلِ استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ 11.39 ملین ایکڑ فٹ سے تجاوز کر گیا، سکھر بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 98 ہزار کیوسک سے زائد ریکارڈ

روزینہ اسماعیل, August 30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اگست 2026ء واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف دریاؤں، اہم بیراجوں اور بنیادی آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج اور واٹر لیول سے متعلق تازہ ترین ہنگامی اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔ واپڈا کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹا … Read more