Latest news

سیالکوٹ چیمبر کا نیا میڈیکل سٹی منصوبہ شہر میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفت ہے: خواجہ آصف

کاشف عباسی , August 16,2026 سیالکوٹ (نیوز اینڈ نیوز) — 16 اگست 2026ء وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ‘سیالکوٹ میڈیکل سٹی لمیٹڈ’ کے قیام کا فیصلہ اور صحت کا نیا منصوبہ شہر میں جدید طبی سہولیات کی دیرینہ ضرورت کو پورا … Read more