Latest news

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا گلستانِ جوہر میں خراب سڑکوں اور سیوریج کے مسائل کا سخت نوٹس؛ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو فوری بحالی کی ہدایت

محمود احمد, JULY 27,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 27 جولائی 2026ء وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے اہم علاقے گلستانِ جوہر میں سڑکوں کی خستہ حالی اور سیوریج کے ابتر مسائل کا شدید نوٹس لیتے ہوئے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ہنگامی بنیادوں پر مسائل حل کرنے کی ہدایت … Read more