ابوظہبی میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب: سفیر شفقت علی خان نے قومی پرچم لہرا دیا
محمود احمد, August 14,2026 ابوظہبی (نیوز اینڈ نیوز) — 14 اگست 2026ء متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفارتخانے ابوظہبی میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی نہایت قومی جوش و جذبے اور ملی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا۔ اس پرمسرت موقع پر سفارتخانے کے احاطے میں پروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں … Read more