انڈونیشیا کے یومِ آزادی پر صدر آصف علی زرداری کا انڈونیشیائی قیادت اور عوام کو مبارکباد کا پیغام
کاشف عباسی , August 17,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 17 اگست 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے انڈونیشیا کے یومِ آزادی کے موقع پر انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتو، وہاں کی حکومت اور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے تبریکی خط میں کہا کہ … Read more