Latest news

جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ میں پاکستان، افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں، شہری جاں بحق، متعدد زخمی

منصور احمد,October28,2026 انگور اڈہ (نیوز اینڈ نیوز) — 28 اکتوبر 2026ء جنوبی وزیرستان لوئر کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں پاکستان اور افغانستان کی فورسز کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری کے تبادلے میں ایک شہری جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے، جبکہ سرحدی آبادی میں مکانات، دکانوں اور دیگر املاک کو بھی … Read more