Latest news

اینٹی کرپشن عدالتوں کو منتقل مقدمات کی نیب میں واپسی: احتساب عدالت کا 15 ریفرنسز کی بحالی پر صوبائی وزیر علی حسن بروہی سمیت دیگر کو نوٹس

محمود احمد, August 13,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 13 اگست 2026ء سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں اینٹی کرپشن عدالتوں کو منتقل کیے گئے کرپشن کے متعدد مقدمات کی احتساب عدالتوں میں باقاعدہ واپسی شروع ہو گئی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر کی استدعا پر احتساب عدالت نے 15 مختلف ریفرنسز کی بحالی کا عمل … Read more