مقبوضہ کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے معروف صحافی ندھی رازدان سے شادی کر لی
محمود احمد, October31,2026 نئی دہلی (نیوز اینڈ نیوز) — 31 اکتوبر 2026ء انڈیا کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے معروف ٹیلی ویژن صحافی ندھی رازدان سے شادی کر لی ہے۔ دونوں کی شادی جمعہ کے روز نئی دہلی میں اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت انجام پائی، جس میں دونوں … Read more