Latest news

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج، 135 سے زائد افراد گرفتار

محمود احمد, October24,2026 پیرس (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اکتوبر 2026ء فرانس میں مہنگائی، قوتِ خرید میں کمی اور بڑھتے معاشی دباؤ کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں ہزاروں افراد ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہفتے کے روز ملک بھر میں 100 سے زیادہ مقامات پر مظاہرے ہوئے، … Read more