لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ کر ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیز ترین 20 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے؛ ناک آؤٹ میچز میں 12 گول کا نیا عالمی سنگِ میل
محمود احمد, JULY 10,2026 نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 10 جولائی 2026ء فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے مقتدر کپتان اور دنیا کے صفِ اول کے اسٹار فٹ بالر کیلین ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں مراکش کے خلاف شاندار گول کر کے فٹ بال کی تاریخ میں متعدد نئے اور … Read more