Latest news

کلمہ طیبہ کے تقدس اور احترام کا شاندار عالمی مظاہرہ، فٹبال کی سب سے بڑی تنظیم فیفا نے سعودی عرب کے قومی پرچم کے لیے منفرد اور الگ پروٹوکول اختیار کر لیا، ورلڈکپ ۲۰۲۶ء کے دوران دیگر ممالک کے جھنڈوں کی طرح میدان کی گھاس پر بچھانے کے بجائے خصوصی طور پر بلند مقام پر آویزاں کرنے کا تاریخی فیصلہ، میامی اسٹیڈیم میں مسلم امہ کے جذبات کی لاج رکھ لی گئی، یوراگوئے اور سعودی عرب کے مابین سنسنی خیز مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

منصور احمد june 17,2026 میامی، امریکہ (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 17 جون 2026ء بین الاقوامی فٹبال ورلڈکپ ۲۰۲۶ء کے میدانوں سے مسلم امہ اور دنیا بھر کے شائقین کے لیے ایک انتہائی خوبصورت اور ایمان افروز خبر سامنے آئی ہے جہاں فٹبال کی سب سے بڑی عالمی تنظیم (فیفا) نے کلمہ طیبہ کے غیر … Read more