قائداعظم یونیورسٹی میں جدید زبان لیبارٹری کا قیام: شعبہ انگریزی اور ایس آئی ایل انٹرنیشنل کے درمیان اعلیٰ سطح کا اجلاس
روزینہ اسماعیل, September 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 7 ستمبر 2026ء پاکستان کی اعلیٰ ترین تعلیمی درسگاہ قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی اور بین الاقوامی لسانی ادارے ‘ایس آئی ایل انٹرنیشنل’ کے درمیان یونیورسٹی میں اپنی نوعیت کی پہلی جدید ترین لینگویج لیبارٹری کے قیام کے حوالے سے ایک انتہائی اہم پیش رفت … Read more