انسدادِ بدعنوانی اور مسابقت مخالف کارٹلز کے خلاف مشترکہ پیش رفت: سی سی پی اور نیب کے درمیان ضمیمہ ایم او یو پر دستخط
کاشف عباسی , September 16,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 ستمبر 2026ء کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) اور قومی احتساب بیورو (نیب) نے بین الادارہ جاتی تعاون اور افسران کی استعداد کار میں اضافے کے لیے 14 مئی 2025ء کو طے پانے والی باہمی مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) کو … Read more