صحت قومی سلامتی اور معیشت کا اہم مسئلہ ہے، مصطفیٰ کمال
منصور احمد,September 29,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صحت پاکستان کے لیے صرف انتظامی معاملہ نہیں بلکہ قومی سلامتی اور معیشت کا بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔ ملک میں بیماریوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ اور صحت کی سہولیات پر بڑھتے دباؤ سے … Read more