تیزی سے بڑھتی آبادی ماحولیاتی پائیداری اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سنگین خطرہ ہے، ترجمان وزارتِ موسمیاتی تبدیلی
منصور احمد, JULY 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 جولائی 2026ء وزارتِ موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کے ترجمان اور ماحولیاتی پالیسی کے نامور ماہر محمد سلیم شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آبادی میں تیز رفتار اضافہ ماحولیاتی پائیداری اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی قومی صلاحیت کے لیے ایک … Read more