بین المذاہب ہم آہنگی اور باہمی احترام کا فروغ حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، حافظ طاہر اشرفی
کاشف عباسی , JULY 05,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 جولائی 2026ء پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے ملک میں مذہبی ہم آہنگی، فرقہ وارانہ امن اور مختلف مذاہب کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام شہریوں کی عبادت … Read more