مستونگ: سیشن جج پر حملہ ریاست اور قانون کی حکمرانی پر حملہ ہے، ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا؛ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ
منصور احمد, JULY 23,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس بزدلانہ واقعے میں ملوث … Read more