رانا مشہود احمد خان کا خطاب؛ حکومتِ پاکستان کا سال 2030ء تک 10 لاکھ ماہرین تیار کرنے کا عزم، تاجکستانی وزیر عبدالرحمن زادہ اور سفیر عاصم افتخار کی شرکت
محمود احمد, JULY 16,2026 اقوامِ متحدہ، نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 16 جولائی 2026ء اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں پائیدار ترقی سے متعلق اعلیٰ سطحی سیاسی فورم کے موقع پر “مصنوعی ذہانت اور پائیدار ترقی کا مستقبل: جدت، شمولیت اور لچک” کے عنوان سے ایک مقتدر اعلیٰ سطحی مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ اس اہم … Read more