مصنوعی ذہانت کو اخلاقی اصولوں اور مضبوط گورننس کے ساتھ قومی ترقی کے نظام میں شامل کیا جائے، ماہرین کا زور
روزینہ اسماعیل, JULY 13,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 13 جولائی 2026ء ممتاز تعلیمی و صنعتی ماہرین نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو محض انفرادی سہولت یا پیداواری صلاحیت بڑھانے والے روایتی آلے کے طور پر نہیں بلکہ واضح اخلاقی اصولوں، مضبوط گورننس اور اعلیٰ ادارہ جاتی تیاری کے ساتھ قومی … Read more