اسلام آباد ویمن چیمبر کے اشتراک سے خواتین کاروباری افراد کی معاونت کے لیے مزید عملی اقدامات کیے جائیں گے: چیئرمین سی ڈی اے
منصور احمد june 28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 جون 2026ء کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے خواتین کی معاشی خودمختاری اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ادارے کے بھرپور تعاون کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ … Read more