Latest news

عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے عام آدمی اور کم آمدن طبقے کو بچانے کے لیے اہم اقدام

منصور احمد,September 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 ستمبر 2026ء حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے کم آمدن طبقے، موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کے لیے خصوصی ایندھن (پیٹرولیم) ریلیف اسکیم کی فراہمی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ وفاقی انتظامیہ کے … Read more