امریکی فٹبال کلب انٹر میامی کا پیراگوئے کے سٹار مڈفیلڈر میٹیاس گالارزا سے باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا
محمود احمد, September 04,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 4 ستمبر 2026ء امریکی میجر لیگ ساکر کے مشہور اور معروف کلب انٹر میامی نے پیراگوئے سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی مڈفیلڈر میٹیاس گالارزا کو ارجنٹائن کے تاریخی کلب ریور پلیٹ سے قرض کی بنیاد پر حاصل کر کے اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا … Read more