مینگرووز کی بحالی بلیو اکانومی کے فروغ کے لیے ناگزیر ہے؛ وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کا اہم بیان
منصور احمد, JULY 26,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 26 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے عالمی یومِ مینگرووز کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے مینگرووز جنگلات بحیرہ عرب کے ساحلی تحفظ، ماہی گیری کے فروغ، اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے … Read more