”چینی صدر شی جن پنگ اور نریندر مودی دنیا کے دو مضبوط ترین رہنما ہیں، مودی فرشتے کی طرح نظر آتے ہیں لیکن مذاکرات میں بے رحم قاتل ہیں“، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جی 7 سمٹ کے بعد سنسنی خیز انٹرویو، ایران محاذ آرائی کے بعد صدارتی اختیارات کی حدود نہ ہونے کا دعویٰ
محمود احمد june 19,2026 واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 19 جون 2026ء امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ اور بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو اس وقت دنیا کے دو سب سے زیادہ مضبوط اور بااثر ترین عالمی رہنما قرار دے دیا ہے، واشنگٹن سے جاری بین الاقوامی میڈیا … Read more