فلپائن میں اسکول کے اندر اندھا دھند فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 5 شدید زخمی؛ کم عمر ملزمان گرفتار
روزینہ اسماعیل.june 22,2026 منیلا (بین الاقوامی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 22 جون 2026ء فلپائن کے شہر تکلوبان میں واقع ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے افسوسناک اور دلخراش واقعے میں 3 افراد موقع پر ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ کے مطابق، یہ لرزہ خیز واقعہ پیر کی صبح اس وقت … Read more