Latest news

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بڑا اقدام؛ پروٹیکٹریٹ آف امیگریشن کے پورے نظام کو ڈیجیٹل کرنے اور نوجوانوں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کی تلاش تیز کرنے کی سخت ہدایت

کاشف عباسی , JULY 06,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پروٹیکٹریٹ آف امیگریشن کے تمام تر روایتی نظام کو فوری طور پر ڈیجیٹل کرنے اور بیرونِ ملک قائم پاکستانی سفارتخانوں کو بین الاقوامی سطح پر روزگار کے نئے مواقع سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے اقدامات … Read more