وزیراعظم کا چین کے مختلف علاقوں میں تباہ کن طوفان، شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار
کاشف عباسی , JULY 08,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 8 جولائی 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے مختلف علاقوں میں تباہ کن طوفان، شدید بارشوں، بگولوں اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ … Read more