رینجرز، سندھ پولیس اور اینٹی انکروچمنٹ فورس کا مشترکہ کریک ڈاؤن؛ سینڈز پٹ، ویسٹ وارف، گلشنِ سکندر آباد اور سستی بستی میں تجاوزات مسمار
منصور احمد, JULY 17,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 17 جولائی 2026ء وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی ٹاسک فورس کی براہِ راست ہدایات پر کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے سرکاری اراضی پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اور فیصلہ کن مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کروڑوں روپے … Read more