Latest news

گوگل نے پاکستان میں دفتر قائم کر دیا، کروم بکس برآمد کرنے کا بھی منصوبہ: وزیراعظم شہباز شریف سے گوگل وفد کی ملاقات

کاشف عباسی , August 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اگست 2026ء وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آئی ٹی انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی ٹیکنالوجی کمپنی “گوگل” پاکستانی نوجوانوں کی مہارتوں میں اضافے اور انہیں بااختیار بنانے … Read more