قومی ہاکی ٹیم کی شاندار کامیابی، پاکستان جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں داخل، روایتی حریف بھارت سے ٹاکرا 5 جون کو ہو گا
محمود احمد june 03,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 3 جون 2026ء سرزمینِ جاپان میں کھیلے جانے والے اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے انتہائی شاندار اور تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل مرحلے کے لیے کامیابی سے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گروپ مرحلے کے ایک … Read more