چیئرمین پاکستان ریلویز کی زیرِ صدارت ایم ایل ون منصوبے کا اہم اجلاس: کراچی تا روہڑی سیکشن کی اپ گریڈیشن اور پیش رفت کا جائزہ
محمود احمد, August 15,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 15 اگست 2026ء چیئرمین پاکستان ریلویز سید مظہر علی شاہ کی زیرِ صدارت مین لائن ون (ایم ایل ون) منصوبے سے متعلق ایک انتہائی اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں بین الاقوامی ڈیزائن کنسلٹنٹس، ریویو کنسلٹنٹس اور پاکستان ریلویز کے سینئر حکام نے … Read more