Latest news

یومِ دفاعِ پاکستان پر وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ کا اہم پیغام؛ کسانوں، سائنسدانوں اور عسکری محافظوں کی مشترکہ محنت کو قومی مضبوطی کا ضامن قرار دیدیا

منصور احمد,September 06,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا تاریخی دن ہمیں یہ بنیادی سبق یاد دلاتا ہے کہ وطنِ عزیز کی دفاعی اور … Read more