Latest news

آسٹریلیا سے پاکستان کو ریکارڈ 1.14 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر: قونصلیٹ جنرل سڈنی میں شاندار تقریب کا انعقاد

محمود احمد, August 11,2026 سڈنی (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء قونصلیٹ جنرل آف پاکستان سڈنی میں مالی سال 2025-26ء کے دوران آسٹریلیا سے پاکستان کو 1 ارب امریکی ڈالر سے زائد (1.14 ارب ڈالر) کی ریکارڈ ترسیلاتِ زر کی موصولی کی خوشی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آسٹریلیا … Read more