روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ: جولائی 2026 کے اختتام تک مجموعی ترسیلاتِ زر 13.647 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
کاشف عباسی , August 17,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 17 اگست 2026ء بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جولائی … Read more