Latest news

لبنان کے وزیر داخلہ دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

منصور احمد,September 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 ستمبر 2026ء لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں پاکستان اور لبنان کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر بات چیت کریں … Read more