علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور چینی ادارے کے درمیان تعلیمی و تکنیکی تعاون کا معاہدہ، لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط
روزینہ اسماعیل, JULY 13,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 13 جولائی 2026ء علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی او یو) اور چین کے معروف ادارے ‘ٹینگ چائنیز انٹرنیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی’ کے درمیان تعلیمی و تکنیکی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک مقتدر لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس تزویراتی … Read more