سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ بھارتی معطلی غیر قانونی اور خطے کے لیے تزویراتی تباہی کا سبب بن سکتی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سیمینار سے مقتدر خطاب
منصور احمد june 30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جون 2026ء نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدہ (انڈس واٹرز ٹریٹی) کو غیر قانونی طور پر معطل کر کے نہ صرف بین الاقوامی قانونی نظام کو شدید نقصان پہنچایا ہے بلکہ … Read more