نارتھ کراچی میں میاں بیوی قتل، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
محمود احمد, October15,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 15 اکتوبر 2026ء کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں گھر سے میاں بیوی کی تشدد زدہ لاشیں ملنے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سر سید میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کے سروں پر کسی بھاری چیز سے وار … Read more