Latest news

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ؛ جیٹ فیول 40 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل 25 روپے سے زائد مہنگا

منصور احمد, JULY 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 جولائی 2026ء عالمی منڈی میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ اور ملکی پرائسنگ میکانزم کے تحت حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور بڑے اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ہوائی جہازوں میں استعمال ہونے والے ایندھن (جیٹ فیول) اور … Read more