Latest news

بحیرہ جنوبی چین کا مسئلہ چین اور آسیان تعلقات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے؛ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ لین جیئن

محمود احمد, JULY 23,2026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین کا مسئلہ چین اور آسیان کے مضبوط اور بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کی راہ میں کسی طور بھی رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔ چینی خبر رساں ادارے سی جی … Read more