عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کاشف عباسی ,October06,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 6 اکتوبر 2026ء پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان سے اہلِ خانہ اور وکلا کی ملاقات کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان نے اپنے وکیل رانا مدثر … Read more