گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کا معاملہ: سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر ملوث ڈاکٹر نادر کی ضمانت منظور کر لی
منصور احمد,September 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 ستمبر 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے انسانی اعضا کی مبینہ غیر قانونی خریدو فروخت اور گردوں کی پیوند کاری (ٹرانسپلانٹ) کے کیس میں نامزد ملزم ڈاکٹر نادر کی باضابطہ درخواستِ ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے فاضل جج جسٹس جمال خان مندوخیل … Read more