ڈولفن سکواڈ کی لاہور میں بڑی اور کامیاب کارروائی: شیخوپورہ، اوکاڑہ اور لاہور پولیس کو مطلوب 8 مفرور ملزمان گرفتار
کاشف عباسی , September 11,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 11 ستمبر 2026ء صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈولفن سکواڈ نے ایک موثر اور کامیاب سمارٹ آپریشن کے دوران شیخوپورہ، اوکاڑہ اور لاہور پولیس کو سالہا سال سے مطلوب 8 خطرناک اشتہاری اور مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق … Read more