Latest news

پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا تعاون پر بات چیت، سفیر ڈاکٹر عمر کی فہد ہارون سے ملاقات

منصور احمد,October23,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 اکتوبر 2026ء پاکستان اور ایتھوپیا نے ڈیجیٹل میڈیا، عوامی رابطوں اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر ایچ اوبا نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے … Read more