Latest news

محرم الحرام کے دوران ضلع وہاڑی میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات، 1913 پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی پر تعینات، ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں سے مجالس اور جلوسوں کی مانیٹرنگ، ڈی پی او تصور اقبال کی شہریوں سے تعاون کی اپیل

محمود احمد june 19,2026 وہاڑی (خصوصی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 19 جون 2026ء محرم الحرام کے مقدس اور حساس مہینے کے موقع پر ضلع وہاڑی میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت اور غیر معمولی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، سرکاری خبر … Read more